Tuesday, 7 February 2017

Pithecolobium duice جنگل جلیبی،جگلی املی

نباتاتی نام : پچکولیئم دائس بینتھ Botanical Name:Pithecolobium duice Benth 
خاندان©:لگیمونیسی Family: Leguminosae 
انگریزی نام: منیلا ٹمر ینڈ Manila Tamarind 
دیسی نام: جنگل جلیبی،جگلی املی Jangal Jalebi 
ابتدائی مسکن(ارتقائ):میکسیکو،جنوبی کیلفورنیا اور جنوبی امریکہ۔پاکستان میں پنجاب اور سندھ میں پایا جاتا ہے۔
قسم: سدا بہا ر 
 شکل: تاج نما قد: 20 میٹر   پھیلاﺅ : 20.30فٹ 
پتے: پتے مرکب،دو پتوں کے برگچے۔ایک سے دوانچ لمبے1/2سے3/4 انچ چوڑے ۔تنا چھوٹا اور قطر میں 31سینٹی میٹر لمبا ہو تا ہے۔ 
 پھولوں کا رنگ:ملائی رنگ کے گول روئی جیسے پھول۔ پھول آنے کا وقت: مارچ
پھل : گول چھلے نما پھلیاں6.4 سینٹی میٹر لمبی اور بیج سیاہ ہوتے ہیں۔
کاشت:بیج , سخت جان بڑے سائز کا درخت جو سڑکوں اور باڑ کے لئے لگایا جاتا ہے۔بیج اور غیر جنسی طریقے دونوں سے اور بیج کافی عرصے تک اگاو¿ کے قابل ہو تا ہے۔
جگہ کا انتخاب:سخت مقامات پر بھی پایا جاتا ہے ۔
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
لکڑی کی خصوصیات 
دانہ :سیدھا۔
رنگ :گیلی لکڑی سفید مائل اور سخت لکڑی ہلکی سرخ مائل براﺅن ہے۔
کثا فت: sg 0.65 ۔ کلوریز کی مقدار 5600کلوریز فی کلو گرام 
مظبوطی :قدرے سخت،بھاری 
پیداوار: تیزی سے بڑھنے والا درخت ہے،اچھی جگہ پر بڑھوتری 5تا6سال میں 10میٹرہے۔
استعمال©: چھال سے پیلا رنگ نکلتا ہے درخت سے گوند نکلتی ہے لکڑی عمارت سازی میں استعمال ہوتی ہے بیج اور پھل کھائے جاتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment