Tuesday, 7 February 2017

Polyalthia cerasoides گٹھی

نباتاتی نام : پولی التھیا سیرا سوئڈز Botanical Name:Polyalthia cerasoides 
خاندان ©: اینوناسیا Family: Annonaceae 
انگریزی نام: 
دیسی نام: گٹھی Gutthi
ابتدائی مسکن(ارتقائ):انڈیا،یہ کئی ملکوںمیں لگایا جاتا ہے ۔لیکن مختلف علاقوں میں پھیلا ہوا ہے۔
قسم: سدا بہا ر 
 شکل: قد: 3 میٹر   پھیلاﺅ : فٹ 
پتے: اس کی ٹہنیاں جھکی ہوتی ہیں درخت سیدھا قد کرتا ہے لیکن گھیرا شائد ہی سلنڈر نماہو تاہے۔لمبوترے7.5 to 18 سینٹی میٹر تک لمبے نیزہ نما تیکھے،جھلی دار قسم کے اوپری آخری حصے سے ہموار شروع کے حصے سے گولائی دار ہوتے ہیں ۔جبکہ Petioleلمبا اور سخت مضبوط ہوتا ہے۔ 
 پھولوں کا رنگ: سبز پھول آنے کا وقت: اس کی پتیاںچھ ہوتی ہیں (0.5تا0.8سینٹی میٹر)لمبی ہوتی ہیں جس کے دو یا تین whorls ہوتے ہیں۔
پھل : یہ تقریباََ 1سینٹی میٹر لمبا اورچھوٹی چیری سے مشابہ ہو تا ہے۔جو کہ 1.3تا1.8سینٹی میٹر ڈنٹھل سے جڑا ہو اہوتا ہے۔
کاشت:بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال:اس کا پھل میٹھا اور عام کھانے کا حامل ہوتا ہے کثرت سے استعمال ہو تا ہے۔

No comments:

Post a Comment