نباتاتی نام : ٬ بہینیا
رٹوسا Botanical Name : Bauhinia retusa Roxb., لاسیوبیما ری ٹسم
(Sync:-Lasiobema retusm)
خاندان ©:فابیسی Family:Fabaceae
انگریزی نام : پنک
مستعمل نام :آری Telugu:- Ari
تعارف: درمیانہ قد۔ ۔ یہ
چھوٹّا خزاںکے موسم میں پت جھڑ والا ہوتا ہے۔ چھال ¿ ڈارک براو ¿ن ہوتی ہے۔ اور
اچھی کوالٹی کی ہوتی ہے۔
پتّے:۔لمبائی کی نسبت
چوڑائی میں زیادہ 9 رگوں والے روئیں دار بیس پرکافی حد تک گولائی مائل ۔
پھول:۔پھول لڑی پر پورے
گروپ چھوٹے چھوٹے سے ہوتے ہیں۔ پتیاں پیلی لیکنsteakکے قریب جامنی اور
sepal کی نسبت دگنی لمبی ہوتی ہیں۔۔ نومبر ستمبر
پھل:۔یہ ایک پھلی ہوتا
ہے۔جو کہ 5 to 6 inch لمبی اور1.5
inchتک چوڑی ہوتی ہے۔ یہ پھلی رویں دار٬اطراف میںپھیلی
ہوئی٬نچلی طرف کوآہستہ آہستہ چوڑی ہوتی ہوئی اور پھر ایک منفرجہ زاویہ کی نوک
بناتی ہوئی ہوتی ہے۔
ڈسٹری بیوشن:۔یہ درخت انڈیا
کے شمالی علاقوں میں ملتا ہے۔اس کے علاوہ مشرقی سمندری گھاٹ کی طرف بھی ملتا
ہے۔جبکہ دکّن جزیرہ نماءمیں تقریبا ¿ نا یاب ہوتا ہے۔
استعمالات:۔اس درخت کی گوند
بہت کا ر آمد ہوتی ہے۔ جسےArabic
gum کہتے ہیں۔ یہ کپڑے اور کاغذ کی سائیزنگ کے کام آتی
ہے۔
گوند پیشاب آور اور حیض آور ہے ۔ زخموں اور خراشوں کے لیے بھی
استعمال کی جاتی ہے ۔
بحوالہ : (Nadkarni, Ind. Mat. Med.ed.3. 1:183.
1954).
No comments:
Post a Comment