Sunday, 8 May 2016

پسٹا شیا کن جھک Pistacia khinjuk


نباتاتی نام :پسٹا شیا کن جھک Botanical Name:  Pistacia khinjuk
خاندان ©: اناکارڈی ایسی Family: Anacardiaceae
انگریزی نام:
دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 شکل: قد:  فٹ میٹر   پھیلاﺅ : فٹ
پتے:  انچ لمبے  انچ چوڑے
 پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت:
پھل :
 کاشت:آسانی سے بیج کیساتھ۔
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار: بہت آہستہ بڑھوتری ، پنیری سے بڑھوتری 8cm ہے
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : بند،
رنگ : سیاہ براﺅن
کثا فت: قدرے بلند
مظبوطی :بہت سخت، پائیدار ۔
استعمال ©:





پسٹشیا انٹیگرمیا Pistacia integerrima Bunge


نباتاتی نام: پسٹشیا انٹیگرمیا Botanical Name: Pistacia integerrima Bunge
خاندان ©: اناکارڈی ایسی Family: Anacardiaceae
انگریزی نام: ماسٹک ٹری Mastic tree
دیسی نام: کاکر،کانجر Kaker, Kanger
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:پت جھاڑ
شکل: قد:15-20 میٹر
پھولوں کا رنگ:سرخی مائل پھول آنے کا وقت: مارچ۔مئی
پھل :
 کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار: بہت آہستہ بڑھوتری قطر کیساتھ اوسط 0.5to 0.75 cm/hr ہے۔
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : بل دار کیساتھ درمیانہ عمدہ،کسی حد تک غیر ہموار دانہ،
رنگ : گیلی لکڑی ہلکی براﺅن اور سخت لکڑی سیاہ ،سرخ مائل براﺅن کیساتھ کالی دھاریاں،
کثا فت: sg 0.68 ۔ کلوریز کی مقدار 5100کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :سخت،بھاری اور مضبوط۔
استعمال ©:


پسٹاسیا چائیننسس Pistacia chinensis

نباتاتی نام : پسٹاسیا چائیننسس Botanical Name:Pistacia chinensis
خاندان ©: اناکارڈی ایسی Family: Anacardiaceae
انگریزی نام:  Pistacia
دیسی نام: آرائیشی پستہ Araishi pista
ابتدائی مسکن(ارتقائ):



قسم: پت جھاڑ
 شکل: قد: 10-12 میٹر   پھیلاﺅ : فٹ
پتے:  انچ لمبے  انچ چوڑے
پھولوں کا رنگ:سفیدی مائل مدھم ذرد پھول آنے کا وقت: مئی۔جون
پھل :
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:جھاڑ کی خوبصورتی،
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
:

پائنس والچانیا Pinus wallichiana A.B.jackson


نباتاتی نام :پائنس والچانیا Botanical Name: Pinus wallichiana A.B.jackson
خاندان ©: پائینیسی Family:Pinaceae
انگریزی نام:


دیسی نام:
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم: پت جھاڑ  ، سدا بہا ر
 شکل: قد:  فٹ میٹر   پھیلاﺅ : فٹ
پتے:  انچ لمبے  انچ چوڑے
 پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت:
پھل :
 کاشت:بیج , بیج متعدد فصل دیتے ہیں،اور بیج کو ہوا بند ڈبوں کم از کم دو سال تک سٹور کیا جاسکتا ہے،
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
پیداوار: بہت تیزی سے بڑھنے والا درخت ہے ،.مختلف جگہوں پر فصل دینے کی اوسط میٹر فی ہیکٹر سالانہ ہے
لکڑی کی خصوصیات
دانہ : سیدھا،درمیانہ عمدہ اورغیر ہموار لچکدار،آسانی سے اگ آتا ہے۔
رنگ گیلی لکڑی سفید اورسخت لکڑی زرد ہے،
کثا فت: sg 0.48 ۔ کلوریز کی مقدار 4995 کلوریز فی کلو گرام
مظبوطی :درمیانی سخت،درمیانی بھاری .
استعمال ©: