نباتاتی نام:گلڈسچیا فروکس Botanical Name: Gleditschia ferox
خاندان © : لگیمونیسی Family: Leguminosae
انگریزی نام: ہنی لوکسٹ Honey Locust
، دوزخ دیسی نام: دوذک Dozak
ابتدائی مسکن(ارتقائ):
قسم:سال بہ سال پتے جھاڑنے
والا
قد :
پتے:متبادل pinnat 32بر گچھو
ں پر مشتمل،
پھولوں کا رنگ: سبزی مائل زرد یک جنسی یا دو جنسی، پھول
آنے کا وقت: مارچ
کاشت:بیج سے ہوتی ہے، اسکی
بہت سی قسمیں زیر کا شت ہیں ، خشک سالی کی مزاحمت کر تا ہے،
جگہ کا انتخاب:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:خوشنما آرائشی
باغات کا درخت۔
. Botanical Name: Gledistia triacanthos Linn نباتاتی نام :گلڈسٹیاٹرائینتھوس
خاندان:لگیمونیسی Leguminosae: Family
انگریزی نام: ہنی لوکسٹ Honey Locust
دیسی نام: دوزخ Dozekh
ابتدائی مسکن(ارتقائ):امریکہ،افریقہ ،آسٹریلیا،نیوزی لینڈ،جنوبی امریکہ۔پاکستان میں پنجاب کے اور پشاورکے میدانی علاقے
شکل:تاج نما قد:25 میٹر قطر:0.6 تا 1 میٹر
پتے:مرکب ہیں۔12.5تا17.5 سینٹی میٹر لمبے ،پتے اور شاخیں کانٹے دار ہیں
پھولوں کا رنگ:سبزی مائل پھول آنے کا وقت:مئی اور جون،پھول انفرادی طور پر پتے اور تنے کے بغل میں لٹکے ہوئے ہوتے ہیں۔
پھل:پھل لمبا اور پھلیاں 50سینٹی میٹر لمبی اور 3.7سینٹی میٹر چوڑی،پھلیاں گودا دار اور بییج اس کے اندر ہوتا ہے بیج ستمبت اور اکتوبر میں پکتا ہے
کاشت:بیج , اور غیر جنسی طریقے دونوں سے،۔سٹور کیاگیا بیج دو سال قابل اگاﺅ ہوتا ہے۔

نمایاں خصوصیات:پاکستان میںسڑک کے کنارے اور باغات کے طور پر لگایا جاتا ہے
بیماریاں:
پیداوار : ، اوسط 4.6 m/yr کیو بک میٹر فی ہیکٹر سالانہ
دانہ : کھردرا،
رنگ: سیاہ
کثا فت: سخت،جفا کش،اور مشکل کام لئے۔
مظبوطی : ،مضبوط
استعمال ©:جنگلات میں چارے کے طور استعمال کیا جاتا ہے سہارا دینے کے لیے ستون،فرینچر،مگس بانی (پھلیوں میں 29% شوگر)
No comments:
Post a Comment