نباتاتی نام : فائکس مولِس
Ficus mollis Botanical Name:
دیگرحوالہ جات: ایف ٹومن
ٹوسا ٬
(Syn:-F.tomentpsa,)
خاندان ©: موریسی Family:Moraceae
دیسی نام:
مستعمل نام:۔ جیگی۔ Telgu:.Jeegi
ابتدائی مسکن(ارتقائ):ڈسٹری
بیوشن:۔انڈیا کا عام سا درخت ہوتا ہے۔ خزاں میں پت جڑ والے جنگلات میں عام ملتا
ہے۔ خاص طور پر دکّن جزیرہ نما میں زیادہ پایا جاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ ، سدا بہا ر
شکل: قد: فٹ میٹر پھیلاﺅ : فٹ

پھول:۔پھول کچّے پھل کے
اندر چھپے ہوئے ہوتے ہیں۔ پھولوں کا رنگ: پھول آنے
کا وقت:
پھل: ۔پھل اوول شیپ کے اور
ایک دوسرے کے اندر پھنسے ہوئے سے۔اور ڈنڈی کے بغیر ٹہنے پر لگے ہوئے جوڑوں کی شکل
میں ہوتے ہیں۔پھل کا ڈایا تقریبا ¿ 1 cm تک ہوتا ہے۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
No comments:
Post a Comment