Sunday 17 May 2015

Botanical Name: Anogeisus Latfolia نباتاتی نام :اینوجیسس لیٹفولیا

 Botanical Name: Anogeisus Latfolia    نباتاتی نام :اینوجیسس لیٹفولیا

کونکارپس لیٹفولیا (Syn:-Conocarpus latifolia)      
خاندان :۔کومبری ٹاسیاCombretaseae   Family:
انگریزی نام
دیسی نام: یالما Yalma
ابتدائی مسکن(ارتقائ):یہ درخت دکّن کے خزاں کے خشک پت جڑ والے جنگلوں میں عام پایا جاتا ہے۔
قسم: پت جھاڑ
 شکل:         قد:  فٹ میٹر   پھیلا : فٹ
پتّے:۔پتّے متبادل رُخ ہوتے ہیں۔ بیضوی جب کہ آخری کنارہ منفرجہ زاویہ بناتا ہے۔ لیکن نوک دار ہوتا ہے۔نارمل پتّہ 3انچ لمبا٬اور 2 to 2.5انچ لمبا ہوتا ہے۔ چھاکل ہموارہے
 پھولوں کا رنگ:              پھول آنے کا وقت:           پھول cymes کی طریق پر اور چھوٹی calyx tube کی طرح پر لگتے ہیں۔
پھل:۔پھل گھنے پیک ہوئے اور کمپریس ہوئے طریق سے لگتے ہیں۔ ان کے چوڑے چوڑے سے پر سے ہوتے ہیں۔ جو کہ گولائی اختیار کیے ہوئے ہوتے ہیں۔ پھل میں صرف ایک بیج ہوتا ہے۔
کاشت: بذریعہ بیج اور قلم
جگہ کا انتخاب:


نمایاں خصوصیات:          
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:۔اس درخت کی لکڑی کا زیادہ استعمال زرعی مقاصد کی اشیاءبنانے کے لیے ہوتا ہے۔ یہ درخت ایک گوند سی خارج کرتا ہے۔ جس کو گاٹیghati کہتے ہیں۔ یہ گوند سفید کپڑے کی چھپائی کے کام آتی ہے۔ اس کے علاوہ فارمیسی میں Acacia gum کا نعم البدل بھی ہوتی ہے۔ یہی گوندپیٹرولیم انڈسٹری میں وسیع مقدار میں استعمال کی جاتی ہے۔ وہاں یہ آئل ویل کی ڈرلنگ کےلیئے استعمال ہونے والی mud کی conditioning کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ اس کے علاوہexplosive انڈسٹری میں پانی کیabsorbent or desicant کے طور پر استعمال ہوتی ہے۔ desicant موائسچر جذب کرنے والا میٹیریل کہلاتا ہے۔ دیگر استعمالات سرامک اور فوڈ انڈسٹریاں ہیں۔اس درخت کے پتّے چمڑہ رنگنے کی انڈسٹری میں استعمال ہوتے ہیں۔ لکڑی ٹیکسٹائل انڈسٹری میں پہیّے بنانے کے اور ریلوے سلیپروں کے لیے استعمال ہوتی ہے۔ لکڑی کا دیگر استعمال پیپر انڈسٹری میں ہائی گریڈ کا rayon پلپ بنانا۔ الماریاں بنانا٬فرنیچر کی وہ اشیاءتیار کرنا جہاں مُڑی ہوئی لکڑی کی ضرورت پڑتی ہے۔ اس کے علاوہ کوئلہ charcoal اور wood alcohal بھی تیار کی جاتی ہے۔
 سے قبل سُرخ ہو جانا ہوتا ہے۔ لکڑی بھوری سخت اور اندر سے قدرے جامنی سی جھلک دیتی ہے۔

No comments:

Post a Comment