Thursday, 9 February 2017

Psidium gaujava امرود

نباتاتی نام : پیزیڈم گجوا  Botanical Name:Psidium gaujava 
خاندان ©:مائرٹیسی Family:Myrtaceae 
انگریزی نام:  
دیسی نام:امرود  Amrood
ابتدائی مسکن(ارتقائ):میکسیکو، کیریبین، اور وسطی اور جنوبی امریکہ 
قسم: سدا بہا ر 
 شکل: جھاڑی دار قد:  فٹ میٹر   پھیلاﺅ : فٹ 
پتے:  انچ لمبے  انچ چوڑے  
 پھولوں کا رنگ: پھول آنے کا وقت: 
پھل : 
    لگانے کا عمل 15 اپریل تک کاشت: بذریعہ بیج اور قلم  
جگہ کا انتخاب:         زمین کو اچھی طرح تیارکر لیں اور گوبر کی گلی سڑی کھاد کا زیادہ استعمال کریں۔
                امرود کا پودا ہر قسم کی زمین میں لگایاجاسکتاہے
,  شرق پوری گولہ,  لاڑکانہ صراحی ، سرخا،صدا بہار 
نمایاں خصوصیات:
شاخ تراشی:
بیماریاں:
استعمال ©:
 امرود جہاں کھانے میں انتہائی لذیز ہے وہیں یہ بہت سے جسمانی امراض میں بھی انتہائی موٴثر ثابت ہواہے۔
 امرود میں شامل آئرن اور وٹامن کی وافر مقدار نزلہ ، زکام، کھانسی ، وائرل انفیکشن سے نجات دلاتی ہے۔ امرود میں موجود حیاتین ، پوٹاشیم جسم کے اندر موجود زہریلے و فاسد مادوں کو بآسانی خارج کرنے میں مدد دیتاہے۔ اسی طرح امرود کا استعمال بڑھاپے کی جھریوں ، مسوڑھوں کی سوزش ، دانتوں سے خون کی آمد بند کرنے سمیت آنکھوں کی بیماری موتیاسے بھی بچاؤ میں معاون ہے۔
.

No comments:

Post a Comment